سندھ کی صوبائی اسمبلی کا کردار
۱۔ عوام کی خواہشات ان کی امنگوں بالخصوص عام عوام کی ضروریات کے مطابق ان کی نمائندگی کرنا۔
۲۔ اپنے اراکین میں سے صوبائی حکومت (انتظامیہ)بنانا ۔
۳۔ صوبہ سندھ کے لیے نئے قوانین بنانا /پرانےقوانین میں ترمیم کرنا/ انہیں ختم کرنا ۔
۴۔ انتظامیہ کی پالیسوں خدمات کی فراہمی اور سرکاری اخراجات کی نگرانی کرنا تاکہ یہ جانچا جا سکےکہ وہ موثر کارآمد ہیں اور قیمتی عوامی وسائل کا بھترین استعمال ہو رہا ہے یا نہیں.
۵۔ بجٹ کی اجازت دینا، اس کی جانچ پڑتال اور اس کی منظوری دینا.
۶۔ عوامی اہمیت کے مسائل پر بحث کرنا.